23

منیجنگ ڈائریکٹر پی پی ایل سعید اللہ شاہ کے ساتھ سردار حنیف موسی خیل اور سردارزادہ مطیع اللہ کی ملاقات

موسی خیل صدائے حق کشمیر نیوز منیجنگ ڈائریکٹر پی پی ایل سعید اللہ شاہ کے ساتھ سردار حنیف موسی خیل اور سردارزادہ مطیع اللہ کی ملاقات
سنیٹر سردار اعظم موسی خیل نےموسی خیل کے نام نیا بلاک الاٹ کیاکرایا اس کے حوالے سید اللہ شاہ سے بات چیت کیے اور ٹینڈر پی پی ایل نے لئے ہیں جس پر ضلع موسی خیل میں جلد سے جلد کام شروع کرنے کے لئے تفصیلی بات چیت کی گئی
پی پی ایل پورے موسی خیل میں کیس اور ایل کے حوالے سے کام کرے گا جہاں پر گیس کے ذخائر موجود ہونگے وہاں پر گیس اور تیل کو نکالا جائے گا اور مسخیل کے وسائل موسی خیل پر استعمال ہوں گے اور بس کا بلاک کے حوالے سے بھی جلد سے جلد کام شروع کرنے کا باور کرایا گیا
اور بہت جلد مسخیل میں سردار اعظم خان موسیٰ خیل کے کیے گئے کام شروع کیے جائیں گے جو گیس اور آئل کے حوالے سے ہوں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں