38

سیسر گھر میں چوری کی واردات

آزادکشمیر عمران عباسی  سیسر نقی خان مرحوم کے گھر میں چوری کی لرزہ خیز واردات خاتون گولی لگنے سے شدید زخمی نازک حالت میں راولپنڈی ریفر کردیا گیا تفصیلات کے مطابق تحصیل دھیرکوٹ کے نواحی علاقے سیسر میں رات کے 12بجے چوری کی واردات چور نے سیسر بازار کے نزدیک نقی خان مرحوم کے گھر رات کے بارہ بجے دروازے پر دستک دی اور گھر میں دوخواتین اکیلی تھی چور نے باہر سے بریکر بند کرکے انکو دیور کا نام بتا کر دروازہ کھولنے کا کہا جس پر خواتین نے دروازہ کھولا اور زیورات اور نقدی لیکر فرار ہورہے تھے کہ ایک خاتون نے مزاحمت کی تو اس کو 6 سے زائد گولیاں مار دی ساتھ ہی سرئیے اور لاتوں سے مارا تاہم چور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے یاد رہے اس سے قبل سیسر بازار میں ہونیوالی چوری کی واردات ہوئی تھی پولیس چور پکڑنے میں ناکام رہی تھی 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں