کشمیری اداکارہ زائرہ وسیم کے فلمی دنیا کو چھوڑنے پر عمر عبداللہ اور شاہ فیصل نے دیا بڑا بیان ، کہی یہ باتنیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ اور جموں وکشمیر پیپلز موومنٹ کے صدر شاہ فیصل نے کہا کہ ہمیں زائرہ وسیم کے فیصلے کا احترام کرنا چاہیے۔

وادی کشمیر سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ زائرہ وسیم نے چھوڑی فلمی دنیا ، کہا : ایمان ہورہا تھا متاثرمعروف فلمی اداکار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ‘دنگل’ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی زائرہ وسیم کا کہنا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں برکت کھو رہی تھی ، ایمان متاثر ہورہا تھا اور مذہب کے ساتھ تعلق خطرے میں پڑ گیا تھا۔